لیکن ۔۔۔۔۔ جون ایلیا نومبر 12, 2019نومبر 15, 2019 نويد صادق لیکن ۔۔۔۔ ہمیں شکست ہوئی ہے، یہ ہم بھی جانتے ہیں ہم آج سو نہ سکیں گے، یہ تم بھی جانتے ہو مگر یہ بات کہ یہ شام آخری تو نہ تھی یہ بات ہم ہی نہیں، دوسرے بھی مانتے ہیں