عنبرین صلاح الدین جولائی 23, 2026جولائی 23, 2026 نويد صادق تا کہ گزرے ہوئے خواب کی باس کمرے میں ٹھہری رہے میں نے سانسوں کو مدھم رکھا اور گھر کو قفس کر لیا