مہرباں سائے یاد آتے ہیں ہاڑ کی دوپہر میں جلتا ہوں
Read MoreMonth: 2020 جنوری
سید آلِ احمد
جو شبِ تیرہ میں چمکتا ہے میں وہ کردار کا ستارہ ہوں
Read Moreسید آلِ احمد
بیعتِ حاکمِ غلط کرنا لعنتِ زندگی سمجھتا ہوں
Read Moreسید آلِ احمد
مرثیہ ہوں جو مصلحت برتو دل سے چاہو تو ایک نغمہ ہوں
Read Moreسید آلِ احمد
بجھ گیا ہے الائو جذبوں کا سوچ کی رہگذر پہ تنہا ہوں
Read Moreسید آلِ احمد
چھائوں کرتا ہوں شہر میں تقسیم اپنے چہرے پہ دھوپ ملتا ہوں
Read Moreسید آلِ احمد
قامت و قد میں ہوں پہاڑ، مگر اپنے اندر میں ریزہ ریزہ ہوں
Read Moreسید آلِ احمد
جب سے پیدا ہوا ہوں، تنہا ہوں خواب میں تتلیاں پکڑتا ہوں
Read Moreخورشید رضوی
یہ دور وہ ہے کہ بیٹھے رہو چراغ تلے سبھی کو بزم میں دیکھو مگر دکھائی نہ دو
Read Moreخورشید رضوی
کُھل رہی ہے گوشہ گوشہ مجھ پہ چشمِ التفات وہ یہیں پتھر کا ہو جائے تو کیا اچھا لگے
Read More