دل میں یوں اُترا کسی کی ساعدِ سیمیں کا دھیان شاخِ گُل جس طرح دیوارِ قفس سے آ لگے
Read MoreMonth: 2020 جنوری
خورشید رضوی
رمز یہ کُھل جائے تو دنیا میں دل پھر کیا لگے پاس سے دیکھیں تو مٹی، دور سے دریا لگے
Read Moreخورشید رضوی
ذرا میں زخم لگائے، ذرا میں دے مرہم بڑے عجیب روابط مرے صبا سے ہیں
Read Moreخورشید رضوی
یہ جام و بادہ و مینا تو سب دلاسے ہیں لبوں کو دیکھ، وہی عمر بھر کے پیاسے ہیں
Read Moreخورشید رضوی
حادثہ یہ ہے کہ ساری ذلّتوں کے باوجود رفتہ رفتہ زخم سوئے اندمال آ جائے گا
Read Moreخورشید رضوی
جانے کس دن ہاتھ سے رکھ دوں گا دنیا کی زمام جانے کس دن ترکِ دنیا کا خیال آ جائے گا
Read Moreخورشید رضوی
دوستو! میری طبیعت کا بھروسہ کچھ نہیں ہنستے ہنستے آنکھ میں رنگِ ملال آ جائے گا
Read Moreخورشید رضوی
ریت پر صورت گری کرتی ہے کیا بادِ جنوب کوئی دم میں موجۂ بادِ شمال آ جائے گا
Read Moreخورشید رضوی
یا شکن آلود ہو جائے گی منظر کی جبیں یا ہماری آنکھ کے شیشے میں بال آ جائے گا
Read Moreخورشید رضوی
گو نظر اکثر وہ حسنِ لازوال آ جائے گا راہ میں لیکن سرابِ ماہ و سال آ جائے گا
Read More