مرزا مظہر جانِ جاناں ۔۔۔ چلی اب گل کے ہاتھوں سے لٹا کر کارواں اپنا

چلی اب گل کے ہاتھوں سے لٹا کر کارواں اپنا نہ چھوڑا ہائے بلبل نے چمن میں کچھ نشاں اپنا یہ حسرت رہ گئی کیا کیا مزے سے زندگی کرتے اگر ہوتا چمن اپنا گل اپنا باغباں اپنا الم سے یاں تلک روئیں کہ آخر ہو گئیں رسوا ڈوبایا ہائے آنکھوں نے مژہ کا خانداں اپنا رقیباں کی نہ کچھ تقصیر ثابت ہے نہ خوباں کی مجھے ناحق ستاتا ہے یہ عشق بدگماں اپنا مرا جی جلتا ہے اس بلبل بیکس کی غربت پر کہ جن نے آسرے پر گل…

Read More

اردو میں نعت گوئی کی روایت … احمد عمار صدیقی

اردو میں نعت گوئی کی روایت معنی و مفہوم نعت کو عام طور پر دیگر اصنافِ سخن (مثلاً حمد، منقبت اور مدح وغیرہ) کے ہم معنی خیال کیا جاتا ہے۔ جہاں لغوی طور پر ان کے مطالب میں اختلاف پایا جاتا ہے، وہیں نعت کو (ماسوائے حمد) ان سب اصناف پر برتری بھی حاصل ہے۔ نعت کا مقصد نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کی تعریف کے ذریعے سے اﷲ کی رضا حاصل کرنا اور اشاعتِ دین کا کام لینا ہے۔ جیسا کہ اِرشاد شاکر اعوان اپنی کتاب ’’عہدِ رسالت…

Read More

نعت گوئی اور چند اردو نعت گو شعرا ۔۔۔ علامہ حماد احمد ترک

خدا کے گھر کا رستہ مصطفیٰ کے گھر سے جاتا ہے وہاں سے جاؤ گے تو کوئی پیچ و خم نہیں ہوں گے ’’وہ نظم، جو ختمی مرتبتﷺکی مدحت سے وابستہ ہوتی ہے، نعت کہلاتی ہے، نعت کی کوئی خاص ہیئت تجویز نہیں کی گئی ہے‘‘۔(شعریات از نصیر ترابی) اردو میں نعت عربی اور فارسی سے آئی، بعض شعرانے باقاعدہ نعت لکھی، بعض نے غزل میں نعت کے ایک دو شعر نظم کیے اور مثنوی کی ابتدا میں بھی حمد و نعت اردو شعرا کا وتیرہ رہا۔ نعت کی ابتدا…

Read More