راحت اندوری ستمبر 18, 2025ستمبر 18, 2025 نويد صادق شہر کیا دیکھیں کہ ہر منظر میں جالے پڑ گئے ایسی گرمی ہے کہ پیلے پھول کالے پڑ گئے