خوشبو سے کبھی ٹوٹا نہیں ربط ہمارا ہم ہجر میں بھی صورتِ لوبان جلے ہیں
Read MoreCategory: بیت بازی
جلیل عالی
خیر دنیا سے سیاست سہی دنیا والی خود سے جو عہد کیا وہ تو نبھایا جائے
Read Moreمہتہ درد ( جگدیش مہتہ)
اور آگے اس زمانے سے چلو یہ زمانہ ہے مرا دیکھا ہوا
Read Moreخورشید رضوی
دھوپ کے پاس ایک ہی چادرِ ہفت رنگ ہے سرخ و سیاہ کے لیے، سبز و کبود کے لیے
Read Moreشہاب صفدر
تقدس کھو چکے میری نظر میں چراغ و منبر و محراب میرے
Read Moreمحمد اظہار الحق
چٹائی اور پیوند ! اور یہ زرپوش امت حرا اور ثور کے غاروں میں جا کر رو پڑوں گا
Read Moreمناظر عاشق ہرگانوی
کہانی کو حقیقت کہتے آئے ہنسی آئی ہے جھوٹے راویوں پر
Read Moreفرتاش سید
دورِ باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے ، سر نہیں رہتے
Read Moreنذیر قیصر
کبھی کبھی میں ستاروں میں جا نکلتا ہوں خدا کو اپنی نئی شاعری سناتا ہوا
Read Moreجہانگیر عمران
ساتھ تنہائی بھی گھبرا کے نکل آتی ہے ہم گھڑی بھر کو جو دالان میں آ بیٹھتے ہیں
Read More