Tag: شاعر
محمد عرفان خان ۔۔۔ نفرتوں کا ہر نشاں مسمار ہونا چاہیے
مسعود احمد ۔۔۔ یہ جن کبھی کسی مشکل میں کام آیا نہیں
ڈاکٹر نثار ترابی ۔۔۔ دو غزلیں
رسا چغتائی ۔۔۔ خواب اس کے ہیں جو چرا لے جائے
خواب اس کے ہیں جو چرا لے جائے نیند اس کی ہے جو اُڑا لے جائے زلف اس کی ہے جو اسے چھو لے بات اس کی ہے جو بنا لے جائے تیغ اس کی ہے، شاخِ گل اس کی جو اسے کھینچتا ہوا لے جائے اس سے کہنا کہ کیا نہیں اس پاس پھر بھی درویش کی دعا لے جائے زخم ہو تو کوئی دہائی دے تیر ہو تو کوئی اٹھا لے جائے قرض ہو تو کوئی ادا کر دے ہاتھ ہو تو کوئی چھڑا لے جائے لو دیے…
Read Moreعزیز فیصل ۔۔۔ کر دیا قیس نے لیلیٰ سے تقاضا ھٰذا
کر دیا قیس نے لیلیٰ سے تقاضا ھٰذا نام اب کر دو مرے خود ہی پلازا ھٰذا خواب میں آ کے چڑیلیں اسے سمجھاتی ہیں مت ملو اتنا بھی رخسار پہ غازہ ھٰذا اس نے پوچھا کہ مجھے گفٹ میں کیا دو گے تم تھام کر دل کو میں کہنے لگا ھٰذا ھٰذا صاحب خانہ سے کہنے لگا با ذوق ڈکیت قبل از ڈاکہ غزل دیکھیے تازہ ھٰذا
Read More