اک فاصلہ رہتا ہے ، پانی سے روانی تک دریائے ہوس میں بھی ، اک موج وفا کی ہے
Read MoreTag: ظفر اقبال کی شاعری
ظفر اقبال
شہر سارا ہی مرے گھر سے ترے گھر تک ہے ایک دیوار نہیں ہے جسے میں ڈھا سکتا
Read Moreظفر اقبال
خوش اخلاق تھا ، اس نے انکار بھی کیا ہے ، ظفر ، مسکراتے ہوئے
Read Moreظفر اقبال
یہ فکر ہے تو اس کو کوئی شکل ہو عطا تجویز ہے تو اس پہ عمل ہونا چاہیے
Read Moreظفر اقبال
زباں کھینچی گئی جس بات پر حلقوم کی حد تک ہمیں معلوم تھی وہ صرف نامعلوم کی حد تک
Read Moreظفر اقبال
راس ہے سب کو مرے خون پسینے کی مہک یعنی میں سارے گھرانے کے لئے زندہ ہوں
Read Moreظفر اقبال
قریب آنے کی تمہید ایک یہ بھی رہی وہ پہلے پہلے ذرا فاصلے سے گزرے گا
Read Moreظفر اقبال
وہ دسترس سے دور سہی ، اس کے باوجود یہ ہے دماغ ، اس میں خلل ہونا چاہیے
Read Moreظفر اقبال
پناہ چاہتا ہوں اور ظلم توڑتے ہیں زمیں سمجھتا ہوں اور آسماں نکلتا ہے
Read Moreظفر اقبال
یہ میری آگ ہے لیکن دھواں میرا نہیں ہے بیاں میرا سہی رنگِ بیاں میرا نہیں ہے
Read More