دبے دبے رہے سینے میں آرزو کے داغ تمہارے حسن کے آگے چراغ کیا جلتے؟
Read MoreTag: Sufi Tabassum
صوفی تبسم
ابھی ہوس کو میسر نہیں دلوں کا گداز ابھی یہ لوگ مقام نظر سے گزرے ہیں
Read Moreصوفی تبسم
ترے چھپنے سے چھپیں گی نہ ہماری یادیں تو جہاں ہوگا وہیں ذکر ہمارا ہوگا
Read Moreصوفی تبسم ۔۔۔ ہر ذرہ اُبھر کے کہہ رہا ہے
ہر ذرہ اُبھر کے کہہ رہا ہے آ دیکھ، ادھر یہاں خدا ہے اِس چرخ کو پیس ڈالتا میں افسوس کہ یار بے وفا ہے مرتا تری کج ادائیوں پر لیکن وہ خمار اُتر گیا ہے میں مہر و وفا کی انتہا ہوں تو جور و جفا کی انتہا ہے عشاق کی روح کانپتی ہے جب آئنہ کوئی دیکھتا ہے یہ کفر نوازیٔ تبسم کافر کسی بت پہ مبتلا ہے
Read Moreصوفی تبسم
ہائے وہ وقت ، پتا پوچھ رہا ہو قاصد اور یاں رشک سے لب پر نہ ترا نام آئے
Read More