قابل اجمیری مئی 28, 2024مئی 28, 2024 نويد صادق اب یہ عالم ہے کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں اشک بہہ جاتے ہیں لیکن آنکھ تر ہوتی نہیں