اقبال عظیم جولائی 23, 2026جولائی 23, 2026 نويد صادق مدحتِ شاہِ کون و مکاں کے لیے صرف لفظ وبیاں کا سہارا نہ لو فنِ شعری ہے اقبال اپنی جگہ، نعت کہنےکو خونِ جگر چاہیے