مجروح سلطان پوری

ہم کو جنوں کیا سکھلاتے ہو ہم تھے پریشاں تم سے زیادہ

چاک کیے ہیں ہم نے عزیزو ! چار گریباں تم سے زیادہ

Related posts

Leave a Comment