اس گل کو بھیجنا ہے مجھے خط صبا کے ہاتھ
اس واسطے لگا ہوں چمن میں ہوا کے ہاتھ
Related posts
-
ناظم علی خان ہجر
شبِ فراق کچھ ایسا خیالِ یار رہا کہ رات بھر دلِ غم دیدہ بے قرار رہا -
ناظم علی خان ہجر
کہے گی حشر کے دن اس کی رحمتِ بے حد کہ بے گناہ سے اچھا گناہ... -
ناظم علی خان ہجر
ہاں ہاں تمہارے حسن کی کوئی خطا نہیں میں حسنِ اتفاق سے دیوانہ ہو گیا
