اب جو گھر اِن پہ گرا ہے تو کُھلے ہیں ، ورنہ
یہ مکیں ، لگتا نہیں تھا ، کہ مکاں والے ہیں
Related posts
-
سیماب اکبر آبادی
سجاد اسیرِ جور ہوئے افسوس کسی نے یہ نہ کہا یہ پاؤں ستونِ کعبہ ہیں زنجیر... -
صبا اکبر آبادی
اُس بارگاہِ ناز کا اعجاز دیکھنا میں چپ رہا تو دستِ دعا بولنے لگے -
صبا اکبر آبادی
صبا سے جب کبھی پوچھا کہ نام کیا ہے ترا کہا صبا نے غلامِ محمدِ عربی
