ترے حصار سے باہر نہیں زمان و مکاں تو میری طرح کسی آئنے میں ڈھل کر دیکھ
Read MoreCategory: ت
سعید الزماں عباسی
تم کیا اسیرِ رسم و روایات ہو گئے دنیا رہینِ گردشِ حالات ہو گئی ماہ نامہ ارژنگ، پشاور (نومبر دسمبر ۱۹۶۴) جلد: ۱، شمارہ: ۴ ۔ ۵ مدیر تاج سعید
Read Moreخالد احمد
تو ہی حافظ ہے میرے بچوں کا میرے شہروں کا میرے قصبوں کا
Read Moreخواجہ حافظ شیرازی
تو و طُوبیٰ و ما و قامتِ یار فکرِ ہر کس بقدرِ ہمّتِ اوست
Read Moreغلام ہمدانی مصحفی
تُجھ سے میں یہ نہیں کہتا کہ تُو تلوار نہ کھینچ اپنے دامن کو ، مرے ہاتھ سے اے یار ، نہ کھینچ
Read Moreجلیل عالی
تم زمیں پر جو خدا بنتے چلے جاتے ہو کیا سمجھتے ہو بغاوت نہیں ہم کر سکتے
Read Moreذوالفقار نقوی
تری تصویر تو دھندلی نہیں تھی مری آنکھوں میں آنسو آ گئے تھے
Read Moreادے پرتاپ سنگھ
تم مرے پاس ہو، رات حیران ہے چاند کس نے اُدھر کا اِدھر رکھ دیا
Read Moreمحمد سلیم ساگر
تیری خوشبو لیے پھرتی ہیں ہوائیں ہر سُو سانس لیتا ہوں تو بڑھتی ہے اذیت میری
Read Moreسعید الظفر صدیقی
تمھارا شہر تو اب شہر ہے فرشتوں کا ہمارے پاس ہیں کچھ آدمی، کہاں لے جائیں
Read More