تیراتے ہیں سب کے بیڑے پار لگاتے ہیں کچھ گہرے انسان سمندر جیسے ہوتے ہیں
Read MoreCategory: ت
محسن اسرار
تیرے تعلقات پہ شک تو نہیں کوئی اندر سے توڑتے ہیں مگر واہمے مجھے
Read Moreمحسن اسرار
توڑے ہے کوئی پھول تو روندے کوئی سبزہ اک کھیل بنا رکھا ہے لوگوں نے چمن کو
Read Moreاقبال کوثر
تم پھر بھی نہ آؤ گے، اگرچہ امید بڑی لگی ہوئی ہے
Read Moreآبرو
تمھارے لوگ کہتے ہیں کمر ہے کہاں ہے، کس طرح کی ہے، کدھر ہے
Read Moreشارق جمال ناگپوری
تم بھی ہو میری طرح بکھرے ہوئے کہہ رہے ہیں آئنے ٹوٹے ہوئے
Read Moreریاض خیر آبادی
توبہ کر کے آج پھر لی ریاض کیا کیا کمبخت تو نے کیا کیا
Read Moreناصر شہزاد
تو نے خوف مرگ مٹا دیا تو نے حق کو جینا سکھا دیا تو حسن حسین کا پیشوا تو علی ولی کا امام ہے
Read Moreعبیداللہ علیم
تم اپنے رنگ نہاؤ میں اپنی موج اڑوں وہ بات بھول بھی جاؤ جو آنی جانی ہوئی
Read Moreآصفہ زمانی
تری یادوں نے تڑپایا بہت ہے بھلے ہی دل کو سمجھایا بہت ہے
Read More