میرے خدا خیال کو ایسا کمال دے فکر ِمجاز سے جو بشر کو نکال دے
Read MoreCategory: م
آغا اکبر آبادی
مسافروں کی تواضع سے نام ہوتا ہے کرم کرو کہ غریب الدیار ہم بھی ہیں
Read Moreاے جی جوش
میں بھی ہوں بزم میں، رقیب بھی ہے آخری فیصلہ تو اب ہو گا
Read Moreعمر فرحت
میں کسی رات کا سناٹا ہوں وہ کوئی خواب ہوئی جاتی ہے
Read Moreمومن خاں مومن
معشوق سے بھی ہم نے نبھائی برابری واں لطف کم ہُوا تو یہاں پیار کم ہُوا
Read Moreحفیظ جونپوری
میری اک بات میں ہیں سو پہلو اور سب کا جدا جدا مطلب
Read Moreمحسن اسرار
مسافر سے کہو، عجلت نہ برتے ضروری ہو تو رستے میں ٹھہر جائے
Read Moreناصر علی سید
میں اپنی فکر کی تجسیم کس طرح سے کروں بریدہ دست ہوں اور شہرِ بے ہنر میں ہوں
Read Moreخالد محبوب
مبارک باد بیٹی کے جنم پر دے رہے ہیں لوگ مگر مجھ سے مٹھائی کا تقاضا کیوں نہیں کرتے
Read Moreارشد عباس ذکی
مانتا ہوں کہ یہ بارش تری رحمت ہے مگر میرے معبود! میں مٹی سے بنا آدمی ہوں
Read More