مَیں اِس طرف بھی نہیں دوسری طرف بھی نہیں جو دو دلوں میں پڑی ہے وہی لکیر ہوں مَیں
Read MoreCategory: م
محسن اسرار
میری طرح بے تاب دکھائی نہیں دیتے یاروں کو مرے خواب دکھائی نہیں دیتے
Read Moreقابل اجمیری
میخانہ بھی اک کارگہِ شیشہ گری ہے پیمانہ کہیں ٹوٹ کے تلوار نہ ہو جائے
Read Moreنواب صدرالدین محمد خاں فائز
مت رقیباں کی دھر گلی میں قدم مجھ پہ اب ظلم ہر قدم مت کر
Read Moreآصف شفیع
مَیں چپ ہوں اب اُسے کیسے بتاؤں کوئی اندر سے کیسے ٹوٹتا ہے
Read Moreمحمد افتخار شفیع
میں نکل آتا ہوں بازار کے سناٹے میں گھر میں تو خوف کا احساس نہیں رہتا ہے
Read Moreسید فخرالدین بلے
میں جانتا ہوں مگر تو بھی آئنہ لے کر مجھے بتا کہ مرا اِنتخاب کیسا ہے؟
Read Moreعلی ارمان
مجھے ہوتی ہے اذیّت بڑی تیّاری میں اُس کے کپڑے ہیں ابھی تک مری الماری میں
Read Moreمنیر نیازی
میں جو منیر اک کمرے کی کھڑکی کے پاس سے گزرااس کی چک کی تیلیوں سے ریشم کے شگوفے پھوٹے
Read Moreرانا سعید دوشی
میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیر گواہی دی تو عدالت میں مارا جائوں گا
Read More