آفرینش کی سنہری شاخ سے پیوند ہوں میں ہڑپہ کا چراغ و وارث و فرزند ہوں
Read MoreCategory: آ
الطاف حسین حالی
آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم سب کچھ کہا مگر نہ کھلے رازداں سے ہم
Read Moreمحسن اسرار
اُسے پکار کے خود چھپ گیا ہوں میں محسنؔ خبر نہیں، یہ جنوں ہے کہ ہوشیاری ہے
Read Moreنعمان فاروق
آئندہ زمانے پر جس کی خوشبو نے حکومت کرنا تھی نعمان ربیع الاول میں وہ پھول کھلا تھا دھرتی پر
Read Moreاےآر ساحل علیگ
آنکھوں میں لال ڈورے سے پڑتے چلے گئے آنسو یہ کس ہنر سے پروتا رہا غزل
Read Moreاحسان دانش
آج کیا سوجھ رہی ہے ترے دیوانوں کو دھجیاں ڈھونڈتے پھرتے ہیں گریبانوں کی
Read Moreاحمد جہانگیر
آباد بستیوں سے نئے بیج لائیں گے ماٹی، ترے درخت پرندے لگائیں گے
Read Moreکفیل آزر امروہوی
آج میں نے اسے نزدیک سے جا دیکھا ہے وہ دریچہ تو مرے قد سے بہت اونچا ہے
Read Moreالطاف حسین حالی
آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہمسب کچھ کہا مگر نہ کھلے رازداں سے ہم
Read Moreحفیظ تائب
آپ کیوں ہنسنے لگے ہیں بے طرح میں تو سودائی ہوا پاگل ہوا
Read More