دکھ ہے تو یہ کہ اک بھی گواہی نہ مل سکی حالاں کہ اک ہجوم میں مارا گیا مجھے
Read MoreCategory: د
سعید شارق
دیکھ! آ پہنچا ہوں کس طرح سرِ کوہِ ملال میں وہی ہوں، جسے اُونچائی سے ڈر لگتا تھا
Read Moreجلیل عالی
خیر دنیا سے سیاست سہی دنیا والی خود سے جو عہد کیا وہ تو نبھایا جائے
Read Moreخورشید رضوی
دھوپ کے پاس ایک ہی چادرِ ہفت رنگ ہے سرخ و سیاہ کے لیے، سبز و کبود کے لیے
Read Moreفرتاش سید
دورِ باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے ، سر نہیں رہتے
Read Moreمیر تقی میر
دل نے کیا کیا نہ درد رات دیے جیسے پکتا رہاکوئی پھوڑا
Read Moreفیصل ہاشمی
دور تک چراغوں کی اک قطار رکھی تھی میں نے اپنے حصے کی روشنی اٹھا لی ہے
Read Moreحامد یزدانی
دشتِ ہنر میں دیوانے آسانی سے کب ملتے ہیں ملتے بھی ہیں تو حامد یزدانی سے کب ملتے ہیں!
Read Moreجوش ملیح آبادی
دور اندیش مریضوں کی یہ عادت دیکھی ہر طرف دیکھ لیا جب تری صورت دیکھی
Read Moreخواجہ وزیر
دل کہیں اور ہم نے اٹکایا بے وفائوں سے بے وفائی کی
Read More