آج تک اس کی محبت کا نشہ طاری ہے پھول باقی نہیں خوشبو کا سفر جاری ہے
Read MoreTag: آج کا شعر
شہزاد احمد
شوق سفر بے سبب اور سفر بے طلب اس کی طرف چل دیے جس نے پکارا نہ تھا
Read Moreشہزاد احمد
چھپ چھپ کے کہاں تک ترے دیدار ملیں گے اے پردہ نشیں اب سرِ بازار ملیں گے
Read Moreشہزاد احمد
شام ہونے کو ہے جلنے کو ہے شمع محفل سانس لینے کی بھی فرصت نہیں پروانے کو
Read Moreشہزاد احمد
تو کچھ بھی ہو کب تک تجھے ہم یاد کریں گے تا حشر تو یہ دل بھی دھڑکتا نہ رہے گا
Read Moreشہزاد احمد
واقعہ کچھ بھی ہو سچ کہنے میں رسوائی ہے کیوں نہ خاموش رہوں اہل نظر کہلاؤں
Read Moreشہزاد احمد
دل سا وحشی کبھی قابو میں نہ آیا یارو ہار کر بیٹھ گئے جال بچھانے والے
Read Moreشہزاد احمد
یوں تری یاد میں دن رات مگن رہتا ہوں دل دھڑکنا ترے قدموں کی صدا لگتا ہے
Read Moreپروین شاکر ۔۔۔ مشورہ
ننھی لڑکی ساحل کے اتنے نزدیک ریت سے اپنے گھر نہ بنا کوئی سرکش موج ادھر آئی تو تیرے گھر کی بنیادیں تک بہہ جائیں گی اور پھر ان کی یاد میں تو ساری عمر اداس رہے گی!
Read Moreعدیم ہاشمی
غم کے ہر اک رنگ سے مجھ کو شناسا کر گیا وہ مرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا
Read More