غلام حسین ساجد ۔۔۔ کسی بھی کام آ سکی نہیں میری شاعری کیا

کسی بھی کام آ سکی نہیں میری شاعری کیا خفا ابھی تک چراغ سے ہے وہ روشنی کیا ابھی ستارے زمیں پہ یلغار کر رہے ہیں ابھی ادھوری غزل مکمّل نہیں ہوئی کیا ہنسوں تو ہنستے میں بھیگ جاتی ہیں میری آنکھیں مجھے خبر بھی نہیں کہ ہوتی ہے دل لگی کیا تو کیا یہ آئینے بے خبر ہیں تمھاری چَھب سے یہ نرم خوشبو نہیں تمھارے وجود کی کیا یہ دل دھڑکتا رہے گا اُس کے فراق میں بھی یہ شاخ کل تک رہے گی یوں ہی ہری بھری…

Read More