امیر خسرو ۔۔۔ گیت

موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے تو تو صاحب میرا محبوب الٰہی موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے ہماری چنریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیا کی پگڑیا وہ تو دونوں بسنتی رنگ دے جو کچ مانگے رنگ کی رنگائی مورا جوبن گروی رکھ لے آن پڑی دربار تمہارے موری لاج شرم سب رکھ لے موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے

Read More

امیر خسرو ۔۔۔ گیت

میں تو پیا سے نین لڑا آئی رے گھر ناری کنواری کہے سو کرے میں تو پیا سے نین لڑا آئی رے سوہنی صورتیا ، موہنی مورتیا میں تو ہریزے کے پیچھے سما آئی گھر ناری کنواری کہے سو کرے میں تو پیا سے نین لڑا آئی رے

Read More

امیر خسرو ۔۔۔ پہیلی

ایک نار بھنورا سی کالی کان نہیں وہ پہنے بالی ناک نہیں وہ سونگھے پھول جتنا عرض اتنا ہی طول

Read More

امیر خسرو ۔۔۔ گیت

سب سکھیوں میں چادر میری میلی دیکھیں ہنس ہنس ناری اب کے بہار چادر میری رنگ دے پیا رکھ لے لاج ہماری صدقہ باب گنج شکر کا رکھ لے لاج ہماری قطب فریدل آئے براتی خسرو راج دلاری کوئی ساس کوئی نند سے جھگڑے ہم کو آس تمہاری رکھ لے لاج ہماری نظام رکھ لے لاج ہماری

Read More

امیر خسرو ۔۔۔ جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر

جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ایسا نہیں کوئی عجب، راکھے اسے سمجھائے کر جب آنکھ سے اوجھل بھیا، تڑپن لگا میرا جِیا حقّا الہٰی کیا کیا، آنسو چلے بھر لائے کر توں تو ہمارا یار ہے ، تجھ پر ہمارا پیار ہے تجھ دوستی بسیار ہے ، اِک شب ملو تم آئے کر جاناں طلب تیری کروں ، دیگر طلب کس کی کروں تیری جو چنتا دل دھروں ، اک دن ملو تم آئے کر میرا جو من تم نے لیا ، تم نے اُٹھا…

Read More

امیر خسرو ۔۔۔ پہیلی

اندھا گونگا بہرہ بولے گونگا آپ کہائے ایک سفیدی بہوت انگارا گونگے سے بھڑ جائے جواب: ؟

Read More

امیر خسرو ۔۔۔ گیت

کاہے کو بیاہی بدیس رے لکھی بابل مورے کاہے کو بیاہی بدیس بھائیوں کو دیے محلے دو محلے ہم کو دیا پردیس کاہے کو بیاہی بدیس ، رے بابل! کاہے کو بیاہی بدیس ہم تو ہیں بابل تیرے کھونٹے کی گائیاں جد ہانکے ، ہنک جائیں ہم تو ہیں بابل تیرے بیلے کی کلیاں گھر گھر مانگی جائیں ہم تو ہیں بابل تیرے پنجرے کی چریاں بھور بھئے اڑ جائیں ٹاکوں بھری میں نے گڑیاں جو چھوڑیں چھوٹا سہیلی کا ساتھ کوٹھے تلے سے پالکی نکلی بیرن نے کھائے پشاد…

Read More