ظلمتِ دیر و حرم سے کوئی مایوس نہ ہو اک نئی صبح ابھرنے کو ہے میخانے سے
Read MoreTag: qabil Ajmeeri
قابل اجمیری
اپنے گلشن میں جب بہار آئی کوئی شائستہ بہار نہ تھا
Read Moreقابل اجمیری
ہمیشہ شمع بھڑکے گی، سدا پیمانہ چھلکے گا تری محفل میں ہم چھوڑ آئے ہیں جوشِ بیاں اپنا
Read Moreقابل اجمیری
اے آفتابِ صبحِ بہاراں! سلام کر دیوانے آ رہے ہیں شبِ غم گزار کے
Read Moreقابل اجمیری
ہم تری راہ سے پھرے ہی نہیں آستانے ہمیں بلاتے رہے
Read Moreقابل اجمیری
خیالِ خاطرِ احباب اور کیا کرتے جگر پہ زخم بھی کھائے شمار بھی نہ کیا
Read Moreقابل اجمیری
نہیں یہ ہوش کہ کیونکر ترے حضور آیا بس اتنا یاد ہے ٹھکرا دیا تھا دنیا نے
Read Moreقابل اجمیری
دن نکلتا ہے کس تمنا میں رات کس آسرے پہ آتی ہے
Read Moreقابل اجمیری … وہ ہر مقام سے پہلے وہ ہر مقام کے بعد
وہ ہر مقام سے پہلے وہ ہر مقام کے بعد سحر تھی شام سے پہلے سحر ہے شام کے بعد مجھی پہ اتنی توجہ مجھی سے اتنا گریز مرے سلام سے پہلے مرے سلام کے بعد چرغِ بزمِ ستم ہیں ہمارا حال نہ پوچھ جلے تھے شام سے پہلے بجھے ہیں شام کے بعد یہ رات کچھ بھی نہیں تھی یہ رات سب کچھ ہے طلوعِ جام سے پہلے طلوعِ جام کے بعد رہِ طلب میں قدم لڑکھڑا ہی جاتے ہیں کسی مقام سے پہلے کسی مقام کے بعد
Read Moreقابل اجمیری
خود تمہیں چاکِ گریباں کا شعور آ جائے گا تم وہاں تک آ تو جاؤ ہم جہاں تک آ گئے
Read More