’’لی سائو‘‘: کلاسیکی چینی شاعری کی شاہکارنظم ۔۔۔۔ ڈاکٹر عابد سیال

’’لی سائو‘‘: کلاسیکی چینی شاعری کی شاہکارنظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں آ کھڑا ہوا ہوں خطرے کی چٹان پر جب سوچتا ہوں کہ میں یہاں کیوں پہنچا تو بھی پچھتاتا نہیں ہوں ایک ٹیڑھے اوزار کو سیدھا دستہ لگانا… اس ’جرم‘ میں مارے گئے اگلے وقتوں کے کئی لائق لوگ یہ اقتباس ہے ’’لی سائو‘‘ کے اردو ترجمے سے جسے چین کی کلاسیکی شاعری کی ایک شاہکار نظم ہونے کا مرتبہ حاصل ہے۔ اس مختصر اقتباس کی سطریں اس نظم کے شاعر کی اس داخلی کیفیت کو بخوبی بیان کرتی ہیں جو…

Read More