مجھ سا بزدل جائے گا بزمِ عدو میں کیا ظفرؔ
میں تو مدت ہوگئی اپنے بھی گھر جاتا نہیں
Related posts
-
راحت اندوری
بہت غرور ہے دریا کو اپنے ہونے پر جو میری پیاس سے الجھے تو دھجیاں اڑ... -
-
