باقی ہے اب بھی ترکِ تمنا کی آرزو
کیونکر کہوں کہ کوئی تمنا نہیں مجھے
Related posts
-
پروین شاکر
وہ کہیں بھی گیا، لوٹا تو مرے پاس آیابس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی -
پروین شاکر
بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر لیکنوہ جانتا تھا کہ ہے اہتمام کس کے لیے -
پروین شاکر
وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے، پھول کدھر جائے...
