اکبر الہ آبادی ۔۔۔ رباعی مئی 25, 2024مئی 25, 2024 نويد صادق بنگلوں سے نماز اور وظیفہ رخصت کالج سے امام ابو حنیفہ رخصت صاحب سے سنی ہے اب قیامت کی خبر قسطنطنیہ سے ہیں خلیفہ رخصت