یزدانی جالندھری جولائی 23, 2026جولائی 23, 2026 نويد صادق عجز کے ساتھ چلے آئے ہیں ہم یزدانیؔ کوئی اور ان کو منا لینے کا ڈھب یاد نہیں