کوفہ مزاج لوگ کہاں جان پائیں گے
جلتا دیا بجھا کے ہوا کون سرخرو
کس کی عطا ہے دہر میں اب تک وفا پرست
رہتے ہیں سر بلند ہی باطل کے روبرو
کوفہ مزاج لوگ کہاں جان پائیں گے
جلتا دیا بجھا کے ہوا کون سرخرو
کس کی عطا ہے دہر میں اب تک وفا پرست
رہتے ہیں سر بلند ہی باطل کے روبرو