کرچی کرچی خواہشیں آنکھوں میں چبھ کر رہ گئیں زرد موسم آس کی ہریالیوں کو کھا گئے
Read MoreCategory: ک
حافظ لدھیانوی
کوئی حافظ نہیں خدا کے سوا اس سے ہی عرضِ مدعا کرنا
Read Moreسجاد بلوچ
کوئی دیمک سی رگوں میں ہے رواں سرخ و سفید کیا کہوں، کتنی اذیت سے لہو بنتا ہے
Read Moreڈاکٹر فخر عباس
کوشش ہوتی ہے ترتیب نہ زائل ہو جب بھی کوئی چیز اُٹھا کر رکھتا ہوں
Read Moreتعشق لکھنوی
کل رات کو دیکھا تھا جسے خواب میں تم نے رخسار پہ رکھے ہوئے رخسار ہمیں تھے
Read Moreسید محمد مجیب الحسن نوابی عزیزی
کھول کر دیکھ لے کتاب اپنی ہر ورق پر ہیں حاشیے میرے
Read Moreرند
کیا مِلا عرضِ مدعا کر کے بات بھی کھوئی التجا کر کے
Read Moreابنِ انشا
کھیلنے دو انھیں عشق کی بازی، کھیلیں گے تو سیکھیں گے قیس کی یا فرہاد کی خاطر کھولیں کیا اسکول میاں
Read Moreجگر مراد آبادی
دل میں کسی کے راہ کیے جا رہا ہوں مَیں کتنا حسیں گناہ کیے جا رہا ہوں مَیں
Read Moreمیرزا واجد حسین یاس یگانہ
کبھی تو موج میں آئے گا تیرا دیوانہ اشارہ چاہیے ہے جنبشِ سلاسل کا
Read More