اک نظر مُڑ کے دیکھنے والے! کیا یہ خیرات پھر نہیں ہو گی
Read MoreCategory: بیت بازی
تابش دہلوی
چھوٹی پڑتی ہے اَنا کی چادر پائوں ڈھکتا ہوں تو سر کھلتا ہے
Read Moreمراتب اختر
تو جا رہی ہے چھوڑ کر، جا پھر کبھی سہی اے بستیوں کی تیز ہوا! پھر کبھی سہی
Read Moreمراتب اختر
مرنے کی آرزو مرے دل سے لپٹ گئی جینے کا اِک بہانہ مرے ہاتھ آ گیا
Read Moreمصطفی زیدی
مَیں کِس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
Read Moreخاطر غزنوی
پہلی محبتوں کے زمانے گزر گئے ساحل پہ ریت چھوڑ کے دریا اُتر گئے
Read Moreفارغ بخاری
کرب کی ہاہا کار لیے جسموں میں ہم جنگل جنگل، صحرا صحرا جاتے ہیں
Read Moreعرش صدیقی
آخر ہم نے طور پُرانا چھوڑ دیا اُس کی گلی میں آنا جانا چھوڑ دیا
Read Moreناصر شہزاد
انگوروں کے جھنڈ میں میٹھا جھرنا تو تجھ پرمٹنے والے خوش ادراک ہوئے
Read Moreاختر انصاری اکبر آبادی
کیوں شکن پڑ گئی ہے ابرو پر مَیں نے تو کی ہے ایک بات کی بات
Read More