پہلے سے دوست ہیں نہ وہ پہلے سی دوستی کس سے کہیں کہ شہر میں کیا کیا نہیں رہا
Read MoreTag: خالد احمد
خالد احمد
بے چین شام سے ہیں اَبابیل کی طرح کعبے کے رُخ اڑان کا یارا نہیں رہا
Read Moreخالد احمد
تختِ مرمر پہ کل تھے آسودہ مرمر آسودگان، زیرِ مزار
Read Moreخالد احمد
اک مذلّت نشیں تھے ہم ہی یہاں کوئی خاقان تھا، کوئی قاچار
Read Moreخالد احمد
کون گنتا جوان لاشوں کو کون رکھتا دِلاوروں کا شمار
Read Moreخالد احمد
دیکھتا کون ایک پل رُک کر رقصِ یارانِ بے سر و دستار
Read Moreخالد احمد
اِک نم آہنگ حزنیہ لَے پر کیسے تھم تھم کے چل رہے تھے یار
Read Moreخالد احمد
ہر سخن تھا ہم اہلِ غم کے لیے دل شکن، دل خراش، دل آزار
Read Moreخالد احمد
جتنی بار اُس طرف نگاہ اُٹھی روح تک ہم لرز گئے ہر بار
Read Moreخالد احمد
راکھ کب تک کریدتے دل کی ڈال کر سر پہ ہو گئے تیار
Read More