شاہین عباس

شہر کے شہر کر دیے مسمار اپنا خلوت کدہ بناتے ہوئے

Read More

شاہین عباس

پانی پہ مذاق بن گئے ہم کشتی میں نہ تھی جگہ ہماری

Read More

شاہین عباس

خاک پر خاک اُڑا ئی ہے ، محبت کی ہے شہر کو شہر کی تعمیر سے پہچانا ہے

Read More

شاہین عباس

گھر کہیں بھی نہیں ، کوئی بھی نہیں سب گلی کا گمان ہے سائیں

Read More

شاہین عباس

سننے والوں میں اِتنا پردہ ہے کوئی سنتا نہیں کسی کا شور

Read More

شاہین عباس

 ایک شکن وصال کی ، ایک شکن فراق کی        سلوٹیں پڑ گئیں ہیں دو ، جامۂ دستیاب میں

Read More

شاہین عباس

ایک لکیر شام کی، کہتی تھی درمیاں کی بات خلقِ خدا کا ایک دن، باقی ہیں سب خدا کے دن

Read More

شاہین عباس

تیرے ہاتھوں جل اُٹھے ہم، تیرے ہاتھوں جل بجھے ہوتے ہوتے آگ اور پانی کا اندازہ ہو ا

Read More

شاہین عباس

اوپر جو پرند گا رہا ہے نیچے کا مذاق اڑا رہا ہے

Read More

شاہین عباس

یہ وقت کا خاص آدمی تھا بے وقت جو گھر کو جا رہا ہے

Read More