نہ جانے کیسا سمندر ہے عشق کا جس میں کسی کو دیکھا نہیں ڈوب کے ابھرتے ہوئے
Read MoreTag: بیت بازی
ڈاکٹر امام اعظم
آستھا کا رنگ آ جائے اگر ماحول میں ایک راکھی زندگی کا رخ بدل سکتی ہے آج
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
تیری خوشبو سے معطر ہے زمانہ سارا کیسے ممکن ہے وہ خوشبو بھی گلابوں میں ملے
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
تمہارے جاتے ہی ہر چشم تر کو دیکھتے ہیں ہے آنسوؤں کا سمندر جدھر کو دیکھتے ہیں
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
جن آنکھوں نے گجرات کے دیکھے ہیں مناظر تا عمر انہیں اب نہیں آرام ملے گا
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
اعظم اسے وہ کہتے ہیں رنگوں کا ایک فن جب داغ دھبے فرش کے مخمل پہ چھا گئے
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
دنیا کی اک ریت پرانی، ملنا اور بچھڑنا ہے ایک زمانہ بیت گیا ہے تم کب ملنے آؤ گے
Read Moreحمایت علی شاعر
پھر مری آس بڑھا کر مجھے مایوس نہ کر حاصلِ غم کو خدا را غمِ حاصل نہ بنا
Read Moreحمایت علی شاعر
تجھ سے وفا نہ کی تو کسی سے وفا نہ کی کس طرح انتقام لیا اپنے آپ سے
Read Moreحمایت علی شاعر
اس دشتِ سخن میں کوئی کیا پھول کھلائے چمکی جو ذرا دھوپ تو جلنے لگے سائے
Read More