شہرت بخاری ۔۔۔ ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو رہتا ہے مگر ، ایک عجب خوف سا دل کو وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی ، لے اڑا نیندیں وہ درد کہ اٹھا نہ کبھی ، کھا گیا دل کو یا سانس کا لینا بھی ، گذر جانا ہے جی سے یا معرکہِ عشق بھی ، اک کھیل تھا دل کو وہ آئیں تو حیران ، وہ جائیں تو پریشان یارب کوئی سمجھائے ، یہ کیا ہوگیا دل کو سونے نہ دیا شورش ہستی نے گھڑی بھر میں لاکھ…

Read More

شہرت بخاری

لاہور کہ اہلِ دل کی جاں تھا کوفے کی مثال ہو گیا ہے

Read More