اکبر الہ آبادی

ایسا شوق نہ کرنا اکبر
گورے کو نہ بنانا سالا
بھائی رنگ یہی ہے اچھا
ہم بھی کالے یار بھی کالا

Related posts

Leave a Comment