ماہ نامہ فانوس: اپریل مئی 2019ء (گوشہ خاص: قاضی ظفر اقبال)

ماہ نامہ فانوس -اپریل مئی 2019ء

Download

فہرست

اداریہ

شعاعیں: خالد علیم

مقالات

’’نور نہایا رستہ‘‘ : ایک مطالعہ: ڈاکٹر مظہر اقبال
مرزا یگانہ چنگیزی، خود پرست یا روایت شناس: ڈاکٹر راحت افشاں
سیّد آنس معین کی یاد میں: نعیم رضوان

نظمیں

ایک آسمانی لمحہ: معین نظامی
آپ ہمارا مسئلہ سمجھیں: معین نظامی
ایمبولینس کے اندر سے: عنبرین صلاح الدین

مکالمہ

محمد خالد اختر کے ساتھ ایک یادگار مکالمہ: ڈاکٹر اشفاق احمد ورک

غزلیں

جلیل عالی، لیاقت علی عاصم، آصف ثاقب،
ہارون الرشید، ممتاز راشد، خورشید بیگ میلسوی
شاہد ماکلی، محمد مختار علی، نوید صادق، ماجد یزدانی
عبیدالرحمٰن نیازی، خالد علیم، سیّد انور جاوید ہاشمی
سعید راجہ، ڈاکٹر فخر عباس

افسانے

نیا خدا: سلمان عبدالصمد
جنگل میں گائوں: وقار احمد ملک

قاضی ظفر اقبال: ایک مطالعہ

بہ قلم خود: کچھ اپنے بارے میں: قاضی ظفر اقبال

مقالات

سرِ ہر آئنہ، عکسِ گلِ حیرت کِھلا ہے: حامد یزدانی
’’غرفۂ شب ‘‘ : ایک مطالعہ: نوید صادق
قاضی ظفر اقبال کا ’’غرفۂ شب‘‘: سیّد ظہیر کاظمی
مختصر آرا: ظفر اقبال، سحر انصاری، عطاء الحق قاسمی،یونس متین

انتخاب

’’غرفۂ شب‘‘ سے انتخاب: محمد شکور طفیل

فکر و نظر

مسلم لیگ، جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی: محسن فارانی

فانوس نما

عمران خان کا استعفیٰ: محمد شکور طفیل

Related posts

Leave a Comment