نعت رسول مقبول صل للہ علیہ وسلم … قاضی ظفر اقبال

لولاک ہے چمن گل خوشرو حضور ہیں ہر گل کی رگ میں صورت خوشبو حضور ہیں ہر  ظلم کے محاذ پہ سینہ سپر ہیں آپ ہر ناتواں کی قوت بازو حضور ہیں رہتے ہیں ممکنات ابد تک نگاہ میں حسن ازل کی جنبش ابرو حضور ہیں بہر مشام روح سر دشت کائنات عطر روان و نافہء آہو حضور ہیں صحرا میں ہر مسافر  بیکس کے واسطے کنج سکون و نخل لب جو حضور ہیں گمراہیوں میں سمت نما اسم آپ کا تشکیک میں یقیں کا ترازو حضور ہیں تسکین قلب…

Read More

غرفہء شب ۔۔۔۔ قاضی ظفر اقبال

غرفہ شب ۔۔۔۔ قاضی ظفر اقبال DOWNLOAD

Read More

ماہ نامہ فانوس: اپریل مئی 2019ء (گوشہ خاص: قاضی ظفر اقبال)

ماہ نامہ فانوس -اپریل مئی 2019ء Download ﷽ فہرست اداریہ شعاعیں: خالد علیم مقالات ’’نور نہایا رستہ‘‘ : ایک مطالعہ: ڈاکٹر مظہر اقبال مرزا یگانہ چنگیزی، خود پرست یا روایت شناس: ڈاکٹر راحت افشاں سیّد آنس معین کی یاد میں: نعیم رضوان نظمیں ایک آسمانی لمحہ: معین نظامی آپ ہمارا مسئلہ سمجھیں: معین نظامی ایمبولینس کے اندر سے: عنبرین صلاح الدین مکالمہ محمد خالد اختر کے ساتھ ایک یادگار مکالمہ: ڈاکٹر اشفاق احمد ورک غزلیں جلیل عالی، لیاقت علی عاصم، آصف ثاقب، ہارون الرشید، ممتاز راشد، خورشید بیگ میلسوی شاہد…

Read More