میں چاہتا ہوں ٹھہر جائے چشمِ دریا میں
لرزتا عکس تمہارا بھی میرا سایا بھی
Related posts
-
صفی لکھنوی
وہ اور کچھ نہ سہی لطفِ انتظار تو ہے کہ غیر کو ترے وعدے کا اعتبار... -
اقبال عظیم
روشنی مجھ سے گریزاں ہے تو شکوہ بھی نہیں میرے غم خانے میں کچھ ایسا اندھیرا... -
اسلم کولسری
قریب آ کے بھی اک شخص ہو سکا نہ مرا یہی ہے میری حقیقت یہی فسانہ...
