شاہین عباس جون 30, 2025جون 30, 2025 نويد صادق شہر کا ماجرا نہ پوچھ، شہر تو یوں ہوا کہ بس! گھر میں کوئی گلی ہوئی، جیسے گلی میں گھر ہوا