محشر بدایونی

یہ ہاتھ اوجِ تخیل تک بلند اور کم نصیب ایسے
کہ جائے لمس بھی گنجینۂ زر میں نہیں رکھتے

Related posts

Leave a Comment