صفدر صدیق رضی ۔۔۔ محبت (ماہنامہ بیاض لاہور اکتوبر 2023 ) دسمبر 11, 2023دسمبر 11, 2023 نويد صادق محبت ۔۔۔۔۔ محبت کا مفہوم اگر جاننا چاہتے ہو تو اک شیر خوار اور معصوم بچّے کا رُخسارِ مادر پہ بوسہ محبت کے معنی سمجھنے کو کافی ہے