نسیمِ سحر ۔۔۔۔ ذرا سوچ لو یہ

ذرا سوچ لو یہ
۔۔۔۔
جو تم نے سمیٹا نہیں مجھ کو اس زندگی میںجو میں روزہی اس طرح سے بکھرتا رہا تو
تمہیں ایک زحمت بہت جلد کرنا پڑے گی
ذرا سوچ لو یہ ،
مری خاک کو تُم
سمیٹو گی کیسے !

Related posts

Leave a Comment