بتوں کی طرح کھڑے تھے ہم اک دوراہے پر
رخ اس نے پھیر لیا ، چشم تر گئے ہم بھی
Related posts
-
جوش ملیح آبادی
کوئی صدمہ ضرور پہنچے گا آج کچھ دل کو شادمانی ہے -
-
راحت اندوری
نئے کردار آتے جا رہے ہیں مگر ناٹک پرانا چل رہا ہے
