اسی نگاہ کی گرمی سے ڈگمگائے قدم اسی نگاہ کے تیور سنبھال سے بھی گئے
Read MoreCategory: الف
راحت اندوری
ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میں وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے، چل پڑتا ہے
Read Moreکشور ناہید
اے چارہ گرو یہ چارہ گری اک ڈھونگ ہے دل بہلاوے کا حالات کو اور الجھانے کو کیوں ہم پہ کرم فرماؤ جی
Read Moreشہاب جعفری
اُتری جو دل پہ آیتِ غم پچھلی رات کو کوہِ گراں بھی راہ میں آیا تو ٹل گیا
Read Moreاحمد ظفر
اپنی تقدیر پہ رونا آیا جب کوئی ہنس کے ملا ہے مجھ سے
Read Moreطفیل احمد جمالی
اب ہم ہیں اور فکرِ گریبانِ چاکِ گل آئے تھے قصدِ سیرِ گلستاں کیے ہوئے
Read Moreقابل اجمیری
ابھی مشکل سے سمجھے گا زمانہ نیا نغمہ نئی آواز ہوں میں
Read Moreخالد احمد
اک درد بھی رکھا نہ ہتھیلی پہ کسی نے کیا ہم کو دیا صنعتِ دریوزہ گری نے
Read Moreآغا شاعر
ابرو نہ سنوارا کرو کٹ جائے گی انگلی نادان ہو تلوار سے کھیلا نہیں کرتے
Read Moreقلق لکھنوی
ادا سے دکھ لو جاتا رہے گلہ دل کا بس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا
Read More