بھرم تو رکھنا ہی پڑتا ہے اس کی محفل کا بغیر کھائے پیے ہاتھ دھونے لگتے ہیں
Read MoreCategory: آج کا شعر
عظمت حسین خان
ابر گِھر گِھر کے چلا آتا ہے میخانے کو کاش ساقی کو بھی آ جائے ترس اب کے برس
Read Moreسجاد بلوچ
اک تماشا ہے دل کی حالت کا ایک حالات کا تماشا ہے
Read Moreاحمد فراز
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر پاؤں بھی ہیں شل، شوقِ سفر بھی نہیں جاتا
Read Moreادا جعفری
امید کا گھروندا پل میں گرا دیا ہے تجھ کو بھی کیا کسی نے دل سے بھلا دیا ہے
Read Moreنجیب احمد
آسمانوں سے زمینوں پہ جواب آئے گا ایک دن رات ڈھلے یوم حساب آئے گا
Read Moreبشیر الدین احمد دہلوی
کام کرنے کے سلیقے سے ہم آگاہ نہیں اور کیا آتا ہے بس بے ہنری آتی ہے
Read Moreراحت اندوری
شہر کیا دیکھیں کہ ہر منظر میں جالے پڑ گئے ایسی گرمی ہے کہ پیلے پھول کالے پڑ گئے
Read Moreمحسن اسرار
مجھے ملال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے مگر یہ حال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
Read Moreادا جعفری
نہ بہلاوا نہ سمجھوتا جدائی سی جدائی ہے اداؔ سوچو تو خوشبو کا سفر آساں نہیں ہوتا
Read More