میں جانتا ہوں مگر تو بھی آئنہ لے کر مجھے بتا کہ مرا اِنتخاب کیسا ہے؟
Read MoreCategory: م
علی ارمان
مجھے ہوتی ہے اذیّت بڑی تیّاری میں اُس کے کپڑے ہیں ابھی تک مری الماری میں
Read Moreمنیر نیازی
میں جو منیر اک کمرے کی کھڑکی کے پاس سے گزرااس کی چک کی تیلیوں سے ریشم کے شگوفے پھوٹے
Read Moreرانا سعید دوشی
میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیر گواہی دی تو عدالت میں مارا جائوں گا
Read Moreعلی اصغر عباس
میں بسر ہوتا ہوا زیست سے باہر نکلا زندگی سانس تلک ساتھ چلی ہے مجھ میں
Read Moreواجد امیر
میں گر پڑا تو اُٹھانے کا فائدہ مرے دوست! جو تھامنے ہیں تو پھر تھام لے ابھی مرے ہاتھ
Read Moreشاعر علی شاعر
مانوس یوں ہوئے نہ کبھی زندگی سے ہم کچھ اجنبی سی وہ رہی، کچھ اجنبی سے ہم
Read Moreشبیر نازش
میرے کفن کے بند نہ باندھو، ابھی مجھے مِلنا ہے ایک شخص سے بانہیں نکال کر
Read Moreمحمد افتخار شفیع
مَیں خود کو چھوڑ کے پھر آگیا ہوں دفتر میں ترا خیال بھی آیا نہ کام کرتے ہوئے
Read Moreفائق ترابی
میں نے تنہائی میں ہنسنے کی ریاضت کی ہے اب ترا سامنا کرنے میں سہولت ہوگی
Read More