میں اُس کے خوف سے راتوں کو سو نہیں سکتا وہ سانحہ جو ابھی رونما ہوا نہیں ہے
Read MoreCategory: م
سعید شارق
میں کبھی ہنستا بولتا بھی تھا ایک تصویر سے روایت ہے
Read Moreاسحاق وردگ
مرا ہونا تو بنتا ہی نہیں ہےدعاؤں کی بدولت معتبر ہوں
Read Moreعمران اعوان
میں جانتا ہوں کہ ہر شخص مر نہیں جاتا مگر وبا کے دنوں میں یہ ڈر نہیں جاتا
Read Moreاحمد مشتاق
مشتاق کسی کے روٹھنے کا غم بھی ہے مگر خوشی بہت ہے
Read Moreشاہین عباس
میں زندہ تھا اداکاری کے دم سے اداکاری بھی معیاری نہیں تھی
Read Moreمظہر نسیم (مظہر احمد صدیقی)
مانا کہ ہر قدم پہ اجل سے ہے سابقہ لیکن چراغِ زیست جلائے ہوئے تو ہیں
Read Moreبشیر بدر
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں اگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
Read Moreافتخار عارف
میں جیسے تیسے ٹوٹے پھوٹے لفظ گھڑ کے آگیا کہ اب یہ تیرا کام ہے بگاڑ دے سنوار دے
Read Moreمیرزا جواں بخت جہاندار شاہ
مرے واسطے مت اٹھا ہاتھ زاہد کہ تیری دعا کا اثر جائے گا
Read More